پیپلز فریڈم لیگ کا مج گنڈ سرینگر میں شہید ہونے والے نوجوانوں ک و خراج عقیدت؛ مکانوں کو تباہ کرنے کی کاروائی کی شدید مذمت

پیپلز فریڈم لیگ کا مج گنڈ سرینگر میں شہید ہونے والے نوجوانوں کو خراج عقیدت؛ مکانوں کو تباہ کرنے کی کاروائی کی شدید مذمت

سرینگر09دسمبر (پ ر)
جموں وکشمیر پیپلز فریڈٖم لیگ کے ترجمان نے سرینگر کے علاقے مجہ گنڈ میں فورسز کے آپریشن میں شہید ہونے والے ایک کم عمر 14سالہ لڑکے سمیت تین نوجوانوں کو شاندار خراج ؂عقیدت پیش کیا ہے اور فوجیوں کی جانب سے سات مکانات کو تباہ کر نے کی کاروائی کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے انہوں نے کہاکہ بھارت نے فوجی طاقت کی بنیاد پر مظلوم کشمیری قوم زیادہ دیرتر غلام نہیں رکھ سکتا۔تنازعہ کشمیر ایک سیاسی اور انسانی مسئلہ ہے جس کو سیاسی اور انسانی بنیادوں پر ہی حل کیا جاناچاہیئے۔ انہوں نے کہا کہ یو این کی رپورٹ اس حوالے سے ایک تاریخی حیثیت رکھتی ہے اور اس رپورٹ کی بنیاد پر مسئلہ کشمیر کو آگے بڑ ھایاجاسکتا ہے۔ جے کے پی ایف ایل۔

Advertisements

فاروق رحمانی کی حریت رہنما میر حفیظ اللہ کی بہیمانہ قتل کی شد ید مذمت

فاروق رحمانی کی حریت رہنما میر حفیظ اللہ کی بہیمانہ قتل کی شدید مذمت
اسلام آباد 22نومبر ( پ ر ) جموں وکشمیر پیپلز فریڈم لیگ کے چیئرمین محمد فاروق رحمانی نے تحریک حریت جموں وکشمیر کے سینر لیڈر میر حفیظ اللہ کے وحشیانہ قتل کی شدید مذمت کی ہے ۔ انہوں نے شہید رہنما کو شاندار خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہاکہ بھارت اوراسکی ایجنسیوں کی بہیمانہ کارروائیوں کے انتہائی سنگین نتائج نکلیں گے ۔انہوں نے کہا کی بھارت اب تحریک آزادی کو کچلنے کیلئے سیاسی کارکنوں کو قتل کر نے کے منصوبہ پر عمل پیرا ہے جس طرح بھارتی فوج نے سرکار نواز بندوق برداروں کے ذریعے 90ء کی دہائی میں خفیہ قتل عام کیا تھا۔ انہوں نے کہا ا یسی بزدلانہ کاروائیوں سے کشمیریوں کو تحریک آزادی کے راستے سے ہرگز نہیں ہٹایا جاسکتا۔انہوں نے کہا بھارت کو مسئلہ کشمیرکو حل کر نے کے بغیر کوئی چارہ نہیں ہے۔ادھر سرینگرمیں پیپلزفریڈم لیگ کے ترجمان نے بھی اس سانحہ قتل کی شدید مذمت کی ہے اور میر حفیظ اللہ کی بلندی درجات کی دعا کی۔ انفارمیشن پیپلز فریڈم لیگ۔

جموں و کشمیر پیپلز فریڈم لیگ کے وفد کا پامپور میں محمد امین می ر شہید کے گھر جاکر خراج عقیدت

جموں و کشمیر پیپلز فریڈم لیگ کے وفد کا پامپور میں محمد امین میر شہید کے گھر جاکر خراج عقیدت

سرینگرنومبر 2( پ ر) جموں وکشمیر پیپلز فریڈم لیگ کا ایک وفد جس میں چیف آرگنائزر امتیاز شاہ، سینئر رکن ارشد عزیز اور مشتاق احمد شامل تھے آ ج شہید نوجوان محمد امین میر کے گھرگئے جہاں انہیں نے ان کے گھر والوں سے تعزیت کی اور ان کی قربانیوں کو خراج تحسین پیش کیا۔ محمد امین میر گذشتہ روز بڈگام کے ایک گاؤں میں قابض فوجیوں کے ساتھ ایک مقابلہ آرائی کے دوران ایک اور ساتھی کے ہمراہ شہید ہو تے تھے۔اس موقعہ پر پیپلز فریڈم لیگ کے لیڈروں امتیاز شاہ اور ارشد عزیز نے شرکا سے خطاب کر تے ہو ئے کہا کہ کیا وجہ ہے کہ پی ایچ ڈی سکالرس بندوق اُٹھانے پر مجبور ہورہے ہیں کیونکہ ہندوستان اپنا کیا ہوا وعدہ پورا نہیں کر رہا ہے جس کا وعدہ ان کے آنجہانی وزیر اعظم پنڈت جواہر لال نہرو نے کیا تھا۔انہوں کہا کہ ہمارے نوجوانوں کو بندوق اُٹھانے پر مجبور کیا گیا ان پر ظلم ستم ڈھائے جارہے ہیں۔ ہر ایک کشمیر ی ہندوستانی فوج کے نا قابل برداشت ظلم وستم کی چکی میں پسا جارہا ہے۔یہاں کے نوجوانوں کو دیوار سے لگا گیا ہے ان کو آزادی کے لیے سارے پر امن راستے بند کئے گئے ہیں ورنہ کشمیر ی نوجوانوں کو بندوق کا کو ئی شوق نہیں ہے کہ وہ پی ایچ کی ڈگریاں حاصل کر کے پھر بندوق اُٹھا ئیں۔ انہوں نے ہندواڑہ اور بڈگام کے شہدا کو بھی خراج عقیدت اور سلا م پیش کیا جو گذشتہ روز اور آج شہید ہو گئے ہیں۔ انہوں نے کہاکہ ہر دن کشمیر میں جنازے ہوتے ہیں جس کا بیرونی دنیا کو احساس کر نا چاہیئے اور بھارت کی کشمیریوں کی نسل کشی کی مہم کو روکنا چا ہیئے۔

Brutal onslaught of India continue on Kashmiris: Farooq Rehmani

Srinagar, October 21: Hurriyat leader and the Chairman Jammu and Kashmir Peoples Freedom League Muhammad Farooq Rehmani has strongly condemned today’s brutal onslaught of the Indian army and paratroopers on Kashmiri demonstrators in Kulgam resulting in death of 9 youth and also targeting a pregnant woman who attained martyrdom along with her unborn baby in Pulwama the day before yesterday.

Read more of this post

Bloody rule of Indian bullets and pellets must end: PFL

Tributes to Kulgam martyrs
Srinagar, Sept 15 (PR): Spokesman of the Jammu and Kashmir People’s Freedom League today expressed anger anguish over six killings today in Kulgam reaching to 14 youth during the last two day as a result of the massive search operations and an indiscriminate use of bullets and pellets on the demonstrators by the Indian army and police in Qazigund, Kulgam and Islamabad, to quell the public anger in the turbulent cities.
While strongly condemning the police brutalities the People’s Freedom League Spokesman appealed to the UN and other world forums to prevail upon India, raise voice in the current UN session against Indian violations in Jammu and Kashmir and save innocents human lives from excessive use of military fire power and savagery of Indian troops in the occupied State.
PFL condemns Kulgam killings pays tributes to martyrs
Srinagar, September 15 (PR): The Jammu and Kashmir Peoples’ Freedom League has condemned the killing of six youth by Indian forces in its brutal operation in Kulgam district.
PFL spokesman while paying glowing tributes to martyred youth of Qazigund and Kulgam said that Indian forces are killing youth in the name of gunfights, cordon and search operations in daily basis and if youth protest against this barbarism they are fire them with bullets and pellets. In Kashmir they are dragging now bodies of dead fighters which is absolutely horrific and are against the international laws and Geneva convention.
PFL urged world powers to pressurize Indian regime to stop heinous crimes against the people Kashmir.

مظفر آباد میں بھارتی تسلط کے خلاف اور آصفہ زیادتی قتل کیس کو د بانے کے خلاف پیپلز فریڈم لیگ کی ریلی

مظفر آباد میں بھارتی تسلط کے خلاف اور آصفہ زیادتی قتل کیس کو دبانے کے خلاف پیپلز فریڈم لیگ کی ریلی
مظفرآباد5مئی( پ ر)
آج یہاں جموں و کشمیر پیپلز فریڈم لیگ کے زیراہتمام مقبوضہ کشمیر میں بھارتی افواج کی قتل و غارت گری ، انسانی حقوق کی پامالی، گرفتاریوں‘چھاپوں اور جیلوں میں نظربندوں کے ساتھ بد سلوکی کے خلاف پریس کلب ‘برہان شہید چوک تک ایک بہت بڑی ریلی نکالی گئی۔ جہاں دھرنے میں سینکڑوں نوجوانوں اور طلبہ نے شرکت کی جو ہاتھوں میں بینر ‘پلے کارڑ زاور سیاہ جھنڈے اُٹھا ئے ہو ئے اور کشمیر پر بھارتی تسلط کے خلاف اور حق خود ارادیت اور رائے شماری کے نعرے بلند کر رہے تھے۔ریلی کی قیادت سینئر حریت لیڈر اور جموں و کشمیر پیپلز فریڈم لیگ کے چئیرمین محمد فاروق رحمانی نے کی۔انہوں نے مسئلہ کشمیرکواقوام متحدہ کی قرار دادوں کے تحت حل کرنے‘ ہندوستانی جرائم کے خلاف عالمی عدالتِ انصاف میں مقدمہ دائر کرنے ‘ کٹھوعہ قتل کیس میں مجرموں کو سزائے موت دلانے کے مطالبات کئے۔انہوں نے کہا کہ بھارتی فوجیوں نے وادی کشمیر کو قتل گاہ بنایا ہوا ہے وہ کمسن طلبہ اور شہریوں کو قتل کررہے ہیں‘ املاک کو تباہ کررہے ہیں۔ لیکن افسوس کی دنیا کی بڑی طاقتوں نے چپ سادھ لی ہے۔ مظاہرے میں جن دوسرے لیڈروں نے اظہار خیال کیا ان میں تحریک انصاف کے رہنما خوا جہ فاروق احمد‘ پاسبان حریت کے عزیر غزالی‘ چودھری وسیم ‘ محمد ندیم رفیع اور کئی طلبہ شامل تھے۔اس موقعہ پر طالبات بھی ریلی میں شامل ہوئیں اور انہیں نے ہاتھوں میں پلے کارڑ اٹھائے رکھے تھے جن میں شہید آصفہ کو انصاف دو اور کشمیری مظلوم عوام سے اظہار یکجہتی کے نعرے درج تھے۔
انفارمیشن سیکشن پی ایف ایل


pad-pfl-small.jpg

Big rally by Peoples Freedom League in Muzaffarabad against killings in Kashmir and rape & murder of little girl Asifa

Big rally by Peoples Freedom League in Muzaffarabad against killings in Kashmir and rape & murder of little girl Asifa

Muzafarabad May, 5 (PR): Jammu & Kashmir People’s Freedom League led rally today condemned India for trying to play down the Khathua rape and murder case to save the culprits. The demonstrators with play cards and banners and black flags in their hands raised high pitched slogans for freedom and withdrawal of Indian troops from Jammu and Kashmir demanded implementation of UN resolutions as a guarantee for durable peace in South Asia. Muhammad Farooq Rehmani Chairman J&K People’s Freedom League led and addressed the rally at the Burhan Shaheed Chowk. He urged UN Secretary General to facilitate resolution of Kashmir according to UN resolutions and compelling India to bring to book culprits of the Kathua rape and murder case. He said kashmiris fearless struggle created a decisive phase for its solution that should be used by Pakistan to activate world foras for a lasting solution. Others who addressed the rally including PTI leader Khaja Farooq Ahmad leader, Uzair Ahmad Gazali of Pasban-i-Hurriyat, Muhajir leader Chaudhry Waseem, students and Muhammad Rafi Nadeem. Girl students joined here with their play-cards and black flags to demand justice for Asifa Shaheedah and showed solidarity with the oppressed people of Kashmir.

[Information PFL]